اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ پر 5 دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی۔وزیراعظم آفس کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات جمعہ 8 جولائی سے منگل 12 جولائی تک ہوں گی۔عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن کابینہ ڈویژن جاری کرے گی۔
وزیراعظم نے عیدالاضحیٰ پر 5 چھٹیوں کی منظوری دیدی



