چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ حج پر روانہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ فریضۂ حج کی ادائیگی کے لیے روانہ ہو گئے، سینئر جج جسٹس عقیل احمد عباسی نے بطور قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ حلف اٹھا لیا۔سندھ ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس حسن اظہر رضوی نے قائم مقام چیف جسٹس عقیل احمد عباسی سے حلف لیا۔تقریبِ حلف برداری میں سندھ ہائی کورٹ کے ججز اور سینئر وکلاء بھی شریک ہوئے۔واضح رہے کہ چند روز قبل چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی بھی فریضۂ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوئے ہیں۔سینئر ترین جج جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے بطور قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ حلف اٹھایا ہے۔جسٹس شجاعت علی خان نے قائم مقام چیف جسٹس سے ان کے عہدے کا حلف لیا تھا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر