ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی برداشت نہیں ہوگی، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے پنجاب حکومت پر واضح کیا ہے کہ ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اگر پبلک آفس ہولڈر خلاف ورزی کرے گا تو سخت کارروائی کی جائے گی، الیکشن سے نااہلی اور فوجداری کارروائی بھی ہوسکتی ہے۔لاہور میں چیف الیکشن کمشنر کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا، جس میں ضمنی الیکشن کے انتظامات اور سیکیورٹی امور کا جائزہ لیا گیا۔چیف الیکشن کمشنر نے چیف سیکریٹری کو ہدایت کی کہ صوبائی حکومت پر واضح کردیں کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

 



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر