مولانا فضل الرحمان اسپتال میں زیر علاج، وزیراعظم عیادت کیلئے پہنچ گئے

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان لبلبے کے عارضے کے باعث اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ترجمان جے یو آئی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے ٹیسٹ کیےگئے ہیں، رپورٹ آنے پر ڈاکٹرز مزید علاج کریں گے۔ترجمان جے یو آئی حافظ عبدالرحمان نے مزید بتایا کہ مولانا فضل الرحمان اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد حج کیلئے روانہ ہوں گے۔علاوہ ازیں وزیر اعظم شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن میں اتفاق اسپتال جاکر مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی اور گلدستہ پیش کیا۔

 



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر