وزیرِ اعظم آج آصف زرداری اور بلاول بھٹو کے اعزاز میں ظہرانہ دینگے

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف آج سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کے صاحبزادے، چیئرمین پیپلز پارٹی و وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے۔ذرائع کے مطابق یہ ظہرانہ وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد میں دیا جائے گا۔ذرائع نے بتایا ہے ظہرانے کے دوران ملک کی سیاسی صورتِ حال پر مشاورت بھی ہو گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ظہرانے میں پیپلز پارٹی سے متعلق ایم کیو ایم کے خدشات پر بات چیت بھی متوقع ہے۔ائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں دیے گئے اس ظہرانے میں چیئرمین نیب کی تقرری سمیت مختلف حکومتی امور پر گفتگو بھی متوقع ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر