لاڑکانہ: بلدیاتی انتخابات میں بلاول بھٹو اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کرسکے

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)لاڑکانہ میں بلدیاتی انتخابات میں چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کرسکے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو دادی کے انتقال کی وجہ سے کراچی میں مصروف ہیں اس لیے وہ اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کرسکے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ آصف زرداری کی والدہ کے انتقال پر آج کراچی میں بھی بعض مذہبی رسومات ادا کی گئیں، بلاول بھٹوکراچی میں مذہبی رسومات میں مصروف رہے جس کے باعث وہ اپنا ووٹ کاسٹ کرنے لاڑکانہ نہیں جاسکے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر