وزیر اعظم سے MQM وفد کی ملاقات، گورنر سندھ کی جلد تقرری کا مطالبہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے تفصیلی ملاقات کی، ایم کیو ایم وفد نے وزیرِ اعظم سے ملاقات میں گورنر سندھ کی جلد تقرری کا مطالبہ کیا۔وزیرِ اعلیٰ سندھ سے ملاقات میں وزیرِ اعظم نے صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اپنے دورۂ کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان اور ن لیگ کے وفد سے بھی ملاقات کی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ایم کیو ایم وفد کی سربراہی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کر رہے تھے، جبکہ دیگر اراکین میں وفاقی وزیر امین الحق، وسیم اختر، کنور نوید جمیل بھی شامل تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق بھی موجود تھے۔ایم کیو ایم وفد نے وزیرِ اعظم سے ملاقات میں گورنر سندھ کی جلد تقرری اور معاہدے پر عملدرآمد تیز کرنے پر زور دیا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر