امریکا میں شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) امریکا میں شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ کردیا گیا، مہنگائی قابو کرنے کے نام پر شرح سود 0.75 فیصد بڑھا دی گئی۔چیئرمین فیڈرل ریزرو کے مطابق شرح سود میں جولائی میں بھی 0.75 فیصد اضافہ کیا جاسکتا ہے، کساد بازاری روکنے کی کوشش کررہے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 1994ء کے بعد یہ پہلی بار ہے کہ شرح سود میں اس قدر اضافہ کیا گیا۔یاد رہے کہ کچھ دن قبل ستر فیصد اکیڈمک معیشت دانوں نے خبردار کیا تھا کہ اگلے برس امریکی معیشت کساد بازاری کا شکار ہوجائے گی۔اگلے برس امریکی معیشت کساد بازاری کا شکار ہوجائے گی، معیشت داناس کےعلاوہ گزشتہ ماہ جرمنی کے ”ڈوئچے بینک“ نے بھی آئندہ برس امریکا میں کساد بازاری کی پیش گوئی کی تھی۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک
ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم
روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی بحران کے حل میں مدد کی پیشکش
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم
آئی ایم ایف کا وسیع پیمانے پر فیول سبسڈی سکیم فوری ختم کرنے کا مطالبہ
پاکستان، بحرین کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر