بھارت کا اصل چہرہ سب کے سامنے آگیا، وزیراعظم

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز):وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت جابرانہ ہتھکنڈوں سے بھارتی مسلمانوں کو دبانے کی کوشش کررہا ہے، بھارت کے اصل جمہوری چہرے کی حقیقت دنیا کے سامنے ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ بھارت کے اقدامات کا مقصد بھارتی مسلمانوں کو سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی طور پر مزید پسماندہ کرنا ہے۔واضح رہے کہ بھارت بھر میں توہین آمیز ریمارکس کیخلاف احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بعد ان مظاہروں میں شریک ہونے والے مسلم رہنماؤں کے گھر مسمار کرنے کا آغاز کردیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق اتر پردیش اور سہارنپور میں کئی مکانات گرائے گئے۔پولیس نے مختلف ریاستوں سے کئی افراد کو حراست میں بھی لیا ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر