صدر مملکت کا جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)علاقوں میں جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات سے بہت نقصان ہو رہا ہے اور اس سے عوام کی جان و مال کو خطرات لاحق ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جنگلات میں آگ لگنے سے حیوانات اور نباتات کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے، جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کو بڑھا رہے ہیں۔ صدر عارف علوی کا مزید کہنا تھا کہ جنگلات میں آگ لگنے کے زیادہ تر واقعات کو روکا جا سکتا ہے۔ 58 فیصد واقعات کی وجہ کیمپ فائر، سگریٹ اور جان بوجھ کر آگ لگانا ہے۔انہوں نے کہا کہ زیادہ تر واقعات کو احتیاطی تدابیر اختیار کر کے روکا جا سکتا ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر