ایف آئی اے کا شہباز اور حمزہ کی گرفتاری کا مطالبہ، اسد عمر نے کیا ردعمل دیا؟

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔اسدعمر نے ٹوئٹر پر ایک بار پھر موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ ملکی ادارے اربوں روپے کی کرپشن کیس میں وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ کی حراست کا مطالبہ کر رہے ہیں۔اسد عمر نے اپنی ٹوئٹ میں مزید کہا کہ 22 کروڑ کے ایٹمی طاقت والے ملک کے اوپر کیسے حکمران مسلط کر دیے گئے ہیں۔رہنما پی ٹی آئی نے اپنی ٹوئٹ میں امپورٹڈ حکومت نامنظور کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔یاد رہے کہ لاہور کی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی ضمانت میں 11 جون تک توسیع کر دی ہے۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر