الیکشن کمیشن کا انوکھا کارنامہ، زندہ رکن اسمبلی کو مردہ قرار دے دیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)الیکشن کمیشن نے انوکھا کارنامہ انجام دیتے ہوئے زندہ رکن اسمبلی کو مردہ قرار دے دیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے زندہ رکن صوبائی اسمبلی کو الیکشن کمیشن نے مردہ قرار دیا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رکن صوبائی اسمبلی ریاض حیدر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے مردہ قرار دے کر میرا نام ووٹر فہرست سے نکال دیا، ایک ووٹر نے ووٹ ضلع وسطی سے ضلع جنوبی منتقل کرنے کی شکایت کی ہے۔ریاض حیدر نے کہا کہ میں نے اپنی تسلی کے لیے ووٹر لسٹ پر اپنا نام چیک کرنے کے لیے میسیج کیا، میسیج آیا فوتگی کی تصدیق ہونے پر میرا نام لسٹ سے خارج کر دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ منتخب نمائندے کے ساتھ الیکشن کمیشن کا یہ سلوک ہے تو عام شخص کے ساتھ کیا سلوک ہوگا۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر