پاکستان پر روسی تیل خریدنے کی پابندی ناہو تو یقیناًغورکریں گے: وزیر خزانہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ اگر روس سستے تیل کی پیشکش کرے اورپاکستان پر روسی تیل خریدنے کی پابندی ناہوتو یقیناً پاکستان اس پر غورکرےگا۔امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اگلے بجٹ میں کفایت شعاری بالخصوص ٹیکسوں میں اضافے کے اقدامات ہوں گے۔اگلے بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافہ ہوگا، وزیرخزانہ نے خبردار کردیاانہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ ہم پیٹرول، ڈیزل اور بجلی کے شعبے میں سابقہ حکومت کی سبسیڈیز کو ختم کریں۔وزیر خزانہ کا کہنا تھاکہ اگر روس سستے تیل کی پیشکش کرے اورپاکستان پر روسی تیل خریدنے کی پابندی ناہوتو یقیناً پاکستان اس پر غورکرےگا۔مفتاح اسماعیل نے مزید کہا کہ پچھلی حکومت نے تیل کی خریداری کیلئے روس سے رابطہ کیا تھا، شاید پابندیاں عائد ہونے کی وجہ سے روس نے کوئی جواب نہیں دیا۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر