فرح خان کے وکیل نے عطا اللّٰہ تارڑ کو نوٹس بھجوادیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کے وکیل نے عطا اللّٰہ تارڑ کو نوٹس بھجوادیا۔لاہور میں نیب آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرح خان کے وکیل اظہر صدیق کا کہنا ہے کہ فرح خان کا نام بگاڑنے پر عطا اللّٰہ تارڑ کو نوٹس بھجوایا گیا ہے۔اظہر صدیق کا کہنا ہے کہ فرح خان کے خلاف کیس عمران خان کو بدنام کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔فرح خان کے وکیل نے کہا کہ 4 پرائیویٹ بلڈرز کو نوٹس جاری کیا گیا ہے جسے چلینج کیا ہے، نیب سے چار سوال کیے ہیں کہ اپنا دائرہ اختیار بتائے۔وکیل فرح خان نے کہا کہ اگر نیب کا دائرہ اختیار بنتا ہوا تو جواب دیں گے، فرح خان پبلک آفس ہولڈر نہیں ہیں۔

 

 



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر