حکومت کو ملکی مفاد کے پیش نظر مشکل فیصلے کرنا ہوں گے، نوید قمر

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وفاقی وزیر سید نوید قمر نے کہا ہے کہ حکومت انتخابات سے پہلے عارضی بنیاد پر بعض اقدامات تو کرسکتی ہے مگر یہ ملکی مفاد میں نہیں ہوتے ، ہماری موجودہ اتحادی حکومت کو ملکی مفاد کے پیش نظر مشکل فیصلے کرنا ہوں گے۔نوید قمر یورپی ممالک کے ساتھ تجارت کے فروغ کےلئے آج کل یورپی ممالک کے دورے پر ہیں۔ اس دوران جنگ جیو سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا جس طرح ہمارے عوام ملکی مفادات کے لیے قربانی دینے کو تیار رہتے ہیں ،میں وثوق سے کہا ہوں اتحادی حکومت ملک کو موجودہ حالات سے نکلنے میں سرخرو ہو گی۔ ہمیں آئی ایم ایف پسند ہو یا نا ہو اس کے پاس جانا ہو گا کیونکہ اس کے ساتھ معاہدے سے دیگر ممالک معاملات آسانی سے آگے بڑھ سکتے ہیں ہماری کوشش ہے کہ ملک کو موجودہ صورتحال سے نکلا جائے ۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر