پیٹرول کی قیمت بڑھتے ہی مہنگائی میں اضافہ، شہری پریشان

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پیٹرول کی قیمت بڑھتے ہی مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آگیا جس سے شہری پریشان ہوگئے ہیں۔مہنگائی کے باعث آمدنی سکڑ گئی اور خرچہ بڑھ گیا ہے، شہری پریشان ہیں کہ بجلی کا بل بھریں یا بچوں کا پیٹ پالیں، اسکول کی فیس دیں یا سبزی ،گوشت خریدیں۔ضروری نہیں پہلی تاریخ کو پٹرولیم کی قیمتیں بڑھائیں، مفتاح اسماعیللاہور میں دکان داروں نے پرائس لسٹ ہٹادیں جبکہ منافع خوری روکنے والا کوئی نظر نہ آیا۔پھل، سبزی، بیس سے تیس روپے جبکہ گھی بیس روپے فی کلو مہنگا ہوگیا۔آٹے کی قیمت بھی تین روپے فی کلو بڑھ گئی ہے۔دوسری جانب پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹرز نے بھی کرائے بڑھا دیے ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر