پاکستان انتہائی ذمہ دار ایٹمی قوت ہے، رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ وقت نے ثابت کیا کہ پاکستان انتہائی ذمہ دارایٹمی قوت ہے۔یوم تکبیر کے موقع پر ایک بیان میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ چوبیس سال قبل آج ہی کے دن ہم نے یہ ثابت کیا کہ پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے پر نواز شریف کے جراتمندانہ فیصلے کو سلام پیش کرتا ہوں۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وقت نے ثابت کیا کہ دلیر سیاسی قیادت ہی ملکی مفاد کیلئے دلیرادانہ فیصلے لیتی ہے۔رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ الحمد اللّٰہ ہم نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا تھا، اسے معاشی طاقت بھی ہم ہی بنائیں گے۔خیال رہے کہ 28 مئی 1998 کو پاکستان نے 6 ایٹمی دھماکے کر کے ایک خود مختار قوم ہونے کا اعلان کیا تھا اور ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنا دیا تھا۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر