معاشی ماہرین کے نزدیک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیوں ضروری تھا؟

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)
حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا ہے۔معاشی ماہرین پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ناگزیر قرار دے چکے تھے۔15 مئی کو جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں بات چیت کرتے ہوئے معاشی ماہر یوسف نذر نے کہا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت نہ بڑھائی گئی تو روپے کی قیمت اور گرے گی اور مہنگائی اور بڑھے گی۔معاشی ماہرین نے یہ بھی کہا تھا کہ رکشہ اور موٹر سائیکل چلانے والوں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے والوں کو سبسڈی دینی چاہیے۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر