لانگ مارچ: پنجاب بھر سے 17 سو سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا، پولیس

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پنجاب پولیس نے لانگ مارچ کے دوران17 سو سے زائد افراد کو گرفتار کیا۔آئی جی پنجاب کے دفتر نے صوبے بھر میں گرفتاریوں کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق پی ٹی آئی کے 1756 کارکنان کو گرفتار کیاگیا۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے گرفتار 48 کارکنوں کی نظر بندی کےاحکامات جاری کیے گئے اور انہیں 7 روز کے لیے جیل میں نظر بند کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق سیالکوٹ میں 200 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔دوسری جانب سکھر میں پی ٹی آئی کےتمام گرفتار رہنما اورکارکنان کو رہا کردیا گیا ہے جب کہ حیدرآباد میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 14 افراد کو گرفتار کیاگیا۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر