عمران بنی گالہ میں سو گئے اب وہ نہیں نکلیں گے: مریم اورنگزیب

اسلام آبا(نیشنل ٹائمز)د: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کا کہنا ہےکہ عمران بنی گالہ میں سو گئے اب وہ نہیں نکلیں گے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ ناکام سیاست کے ماتم کا اعلان کرکے عمران خان روانہ ہوئے، عوام نے آج ان کو مسترد کیا ہے اور مہلت ان کو عوام نے دی ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان پاکستان کی ترقی اور عوام کے روزگار کے خلاف ہے، وہ آج خالی ہاتھ گھر واپس گئے ہیں۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف جلد مشکل فیصلے کریں گے، حکومت نے اقدامات کرلیے ہیں اب بہت جلد اعلانات دیکھیں گے، ہم معیشت کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں گے، جو بارودی سرنگ عمران خان بچھاکر گئے ہم اس کا علاج جانتے ہیں۔چھ روز کے الٹی میٹم پر وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ عمران بنی گالہ میں سو گئے اب وہ نہیں نکلیں گے۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر