عمران نے لانگ مارچ میں کچھ ‘‘مخصوص ‘‘لوگوں کو اسلحہ ساتھ لانے کا کہا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)  ترجمان مسلم لیگ (ن )خیبرپختونخوا و رکن اسمبلی اختیارولی خان نے کہا ہے کہ عمران نے لانگ مارچ میں کچھ ‘‘مخصوص ‘‘لوگوں کو اسلحہ ساتھ لانے کا کہا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ خبر ہے کہ عمران نیازی پشتونوں کی خون سے ہولی کھیلنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ عمران نے لانگ مارچ میں کچھ ‘‘مخصوص ‘‘لوگوں کو اسلحہ ساتھ لانے کا کہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ مارچ کو اسلام آباد داخلے سے روکنے پر اپنے ہی بندوں پر فائرنگ کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ عمران پشتونوں کو اپنی گندی اور غلیظ سیاست کیلئے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ سیکورٹی ادارے الرٹ ہیں تاہم معصوم عوام کو زیادہ ہوشیار رہنا ہوگا۔



  تازہ ترین   
ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دیں: امریکی اخبار
بجلی بلوں کی ادائیگی میں آسانی کیلئے ڈیجیٹل سہولیات کو فروغ دیا جائے : وزیراعظم
کم عمرعازمین کیلئے خوشخبری: 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کو بھی حج کی اجازت
برطانوی ایلچی کا بیان زمینی صورتحال کی گہری سمجھ سے عاری ہے: دفتر خارجہ
عمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، عدالتیں فیصلے سنائیں گی: رانا ثنا اللہ
خیبرپختونخوا میں برفانی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری
سی ٹی ڈی پنجاب کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 21 مبینہ دہشت گرد گرفتار
ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں: ایرانی میڈیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر