مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز کی ماڈل ٹاؤن میں میڈیا سے گفتگو

لاہور(نیشنل ٹائمز) : مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز کی ماڈل ٹاؤن میں میڈیا سے گفتگولاہور: آج ایک افسوسناک دل دہلا دینے والا واقعہ ہوا ہے ایک کانسٹیبل کو شہید کردیا گیا ہےلاہور: اس طرح سے ہمیں نہیں کرنی چاہیے پولیس نے دروازہ کھڑکایا تو تحریک انصاف کے ورکر نے اس کانسٹیبل پر فائرنگ کردیلاہور: مریم نواز نے اے آر وائے کا مائیک ہٹوا دیالاہور: اے آر وائے کا چینل جس کو عمران خان نے چالیس ارب روپے دیئے ہیں اس لئے ان کا ساتھ دے رہا ہےلاہور: انھوں نے سیدھی فائرنگ کرکے بتادیا ان کے ارادے کیا ہیںلاہور: ان کے پاس آنسو گیس کے شیلز بھی ہیں انھوں نے ڈنڈے بھی رکھے ہوئے ہیں یہ چاہتے ہیں خون کا کھیل کھیلےلاہور: جب کرسی ان سے چھین لی گئی تو ان کو دھچکا پہنچا انھوں نے کہنا شروع کردیا کہ میرے قتل کی سازش ہورہی ہےلاہور: جب عوام کے سامنے سچ آگیا تو انھوں نے سوچا ملک میں آگ لگائی جائےلاہور: یہ کہتے ہیں یہ ملک سری لنکا بن جائے گا اس کو ہم سری لنکا بننے نہیں دیں گےلاہور: آج جو کانسٹیبل شہید ہوا ہے اس میں حمزہ شہباز ، قاسم اور دوسرے بچے میں کیا فرق ہےلاہور: ان کے بچے باہر بیٹھے کوئی بھی تحریک جہاد انقلاب گھر سے شروع ہوتا ہے



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر