چینی ساختہ ویکسینز کی دوسری کھیپ بولیویا پہنچ گئی

تیرانا(شِنہوا) شمالی مقدونیہ کے صدر سٹیوو پینڈارووسکی اور وزیراعظم زوران زائیو نے دورہ پر موجودچینی ریاستی کونسلر اور وزیر برائے قومی دفاع وی فینگ ہی سے سکوپجے میں بالترتیب ملاقاتیں کی ہیں۔پینڈارووسکی نے کہا کہ شمالی مقدونیہ اور چین ایک دوسرے پر اعتماد کرتے ہیں اور ان کے دوطرفہ دوستانہ تعلقات ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ شمالی مقدونیہ ایک چین کی پالیسی کی بھرپور حمایت کرتا ہے اور بیلٹ اینڈ روڈ کی مشترکہ تعمیر کیلئے مکمل طورپر پُراعتماد ہے۔انہوں نے کہا کہ شمالی مقدونیہ نوول کروناوائرس کی عالمی وبا کیخلاف جنگ میں کامیابیوں پر چین کی تعریف کرتا ہے اور انسداد وبا میں مدد کرنے پر چین کا شکریہ ادا کرتا ہے اور عالمی وبا کی صورتحال بہتر ہونے کے بعد دونوں ممالک کے مابین مزید روانی کے ساتھ اور بھرپور تبادلوں وتعاون کی توقع کرتاہے۔زائیو نے اپنی طرف سے کہا کہ شمالی مقدونیہ نے اپنی آزادی کے بعد سے چین کی جانب سے زبردست حمایت اور مدد حاصل کی ہے جس کیلئے ان کا ملک بہت زیادہ شکر گزار ہے۔وی نے چین کی جانب سے وبا کی روک تھام اور قابو پانے، معاشی وسماجی ترقی اور چین-امریکہ تعلقات پر تفصیلات بتائیں جبکہ تائیوان پر سوال اور ہانگ کانگ اور سنکیانگ بارے مسائل پر چین کے اصولی موقف کی وضاحت کی۔انہوں نے کہا کہ چین شمالی مقدونیہ کی ایک چین کی پالیسی پر ثابت قدمی کی تعریف کرتا ہے اور امید کرتا ہے کہ شمالی مقدونیہ چین کے بنیادی مفادات کے حوالے سے معاملات پر چین کی حمایت جاری رکھے گا۔



  تازہ ترین   
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ
امریکی حملے جنگی جرائم، ذمہ داروں کا عالمی سطح پر احتساب ہونا چاہیے: ایرانی صدر
ایران کے معاملے پر تمام آپشنز اب بھی موجود ہیں: وائٹ ہاؤس
سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا
امریکا نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دیں: ایرانی فوج
ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق
ایران پر ناکہ بندی بدستور نافذ، 2 جہاز ناکارہ بنائے، 12 کا راستہ تبدیل کر دیا: امریکی فوج
جنوبی لبنان کے قصبے سے اسرائیلی فوج کا انخلا، ملبے تلے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر