چین کا تعلیم کے اعلیٰ معیار کی ترقی کیلئے بھرپور کوششیں کرنے کا اعادہ

بیجنگ(شِنہوا) چین14ویں 5سالہ منصوبہ(2021تا2025)کے دوران مختلف مراحل اور تعلیم کے مکمل عمل سے اعلیٰ معیار کی ترقی یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے۔نائب وزیر تعلیم سونگ ڈیمین نے بدھ کے روز کہا کہ مساوی بنیادی عوامی تعلیم یقینی بنانے کیلئے بھرپور کوششیں کی جائیں گی، انہوں نے مزید کہا کہ مشکلات میں زندگی گزارنے والوں کے تعلیم کے حق کا تحفظ کیا جائے گا۔سونگ نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ایجنڈے کی دیگر اشیا میں پیشہ ورانہ تعلیم میں صنعتی تعلیم مربوط کرنے کو فروغ دینا، زیادہ لوگوں کو اعلیٰ تعلیم تک رسائی اور زندگی بھر سیکھنے کیلئے مزید وسائل کی فراہمی شامل ہے۔
نائب وزیرنے دیہات،شہروں اور خطوں میں تعلیمی خلا ختم کرنے کے عزم کابھی اظہار کیا کیونکہ چین دیہات میں سہولیات دینے اور علاقوں میں مربوط ترقی کی کوشش کررہاہے۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر