ہو سکتا ہے اگلا استعفیٰ صدر پاکستان کا ہو، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)مسلم لیگ ن کی ترجما ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہو سکتا ہے اگلا استعفیٰ صدر پاکستان عارف علوی کا ہو۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ وفاقی کابینہ کا اعلان آج متوقع ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ حلف کب اٹھائے گی اس کی ابھی تصدیق نہیں کرسکتی ۔خیال رہے کہ قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کا استعفیٰ سیکریٹری قومی اسمبلی کے دفتر کو موصول ہو گیا ہے۔قاسم سوری کے استعفے کا متنقاسم سوری کا کہنا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر کے عہدے سے استعفیٰ پارٹی وژن کے مطابق دیا، استعفیٰ پارٹی کی جمہوریت کے ساتھ اس کی وابستگی کی علامت ہے۔ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری مستعفیانہوں نے کہا کہ پاکستان کی خود مختاری اور سالمیت پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، ملک کی آزادی کے تحفظ کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے۔



  تازہ ترین   
ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں: ایرانی میڈیا
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
آبنائے ہرمز کو ’آبنائے ٹرمپ‘ قرار دینے پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل آ گیا
8 کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ
دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اسرائیل کے لبنان میں حملے تیز، مزید 28 افراد شہید، متعدد زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر