مریم نواز نے عمران خان کے گھڑی بیچنے کے معاملے پر سوال اٹھا دیے

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)مسلم لیگ ن کی رہنما، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی بھتیجی مریم نواز نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے گھڑی بیچنے کے معاملے پر سوال اٹھا دیے۔جاری کیے گئے ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ اصل کہانی یہ نہیں کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے گھڑی اور ہار پہلے خریدے، پھر بیچ دیے۔مریم نواز نے کہا ہے کہ اصل کہانی یہ ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے گھڑی اور ہار کتنے میں حکومت سے خریدے اور کتنے میں بیچ دیے؟عمرا ن خان نے توشہ خانے کے تحائف 14 کروڑ میں دبئی میں بیچے: شہباز شریفانہوں نے مزید کہا ہے کہ اصل سوال یہ ہے کہ وہ تحائف خریدنے کے لیے عمران خان کے پاس پیسے کہاں سے آئے؟سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم کی تنخواہ کے علاوہ عمران خان کا کوئی ذریعہ آمدن نہیں۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر