بینک ملازمین کا ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کیخلاف احتجاج

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)بینک ملازمین نے ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کے خلاف کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔بینک ملازمین کے احتجاجی مظاہرے کے باعث آئی آئی چندریگر روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر رہی۔بینک ملازمین کی جانب سے مظاہرے میں بینک کے نئے اوقات کار نامنظور کے نعرے لگائے گئے۔ہفتے میں دو چھٹیوں کا خاتمہ، عوام کی کیا رائے ہے؟بینک ملازمین کا مظاہرہ کچھ دیر جاری رہنے کے بعد ختم ہوگیا جس کے بعد مظاہرین پر امن طور منتشر ہوگئے۔واضح رہے کہ شہباز شریف کی جانب سے ملک کے 23 ویں وزیرِ اعظم منتخب ہوتے ہی انہوں نے اپنے کام کا آغاز ہفتے میں 2 سرکاری تعطیلات ختم کرتے کرنے سے کیا۔وزیر اعظم شہباز شریف کے اس فیصلے سے آدھے عوام خوش تو آدھے غمگین نظر آ رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر