کوئٹہ (نیشنل ٹائمز): بلوچستان کے 132 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ آج سے شروع ہوگیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی 18اپریل تک متعلقہ ریٹرننگ افسروں کے پاس جمع کرائے جاسکیں گے۔
بلوچستان کے 132 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ آج سے شروع ہوگیا



