سری لنکا دیوالیہ ہوگیا

کولمبو(نیشنل ٹائمز) معاشی بحران میں پھنسے سری لنکا نے 51 ارب ڈالر کے بیرونی قرضے پر دیوالیہ ہونے کا اعلان کردیا۔ایکسپریس ٹربیون کے مطابق سری لنکا کے پاس زرِ مبادلہ کے ذخائر ختم ہوچکے ہیں اور ضروری اشیاء کی درآمد بھی نہیں کر پا رہا۔ سری لنکا میں بدترین معاشی بحران جاری ہے اور ملک میں کھانے پینے کی اشیا اور ایندھن کی کمی واقع ہوچکی ہے۔ سری لنکا کی وزارت خزانہ کی جانب سے منگل کے روز جاری کیے جانے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ قرض دہندگان جن میں غیر ملکی حکومتیں بھی شامل ہیں، وہ چاہیں تو اپنے قرضوں پر اپنی مرضی کا سود عائد کرسکتی ہیں یا پھر سری لنکن کرنسی میں اپنے قرض وصول کرسکتی ہیں۔ حکومت یہ قدم آخری حل کے طور پر اٹھا رہی ہے تاکہ ملک کو مزید مشکلات سے بچایا جاسکے۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر