نائجر نے چین کی عطیہ کردہ نوول کرونا وائرس ویکسین کے ساتھ ویکسی نیشن مہم کا آغازکردیا

نیامے (شِنہوا) نائجیریا کے وزیر اعظم برگی رافینی نےچین کی عطیہ کردہ نوول کرونا وائرس ویکسین کے ساتھ نیامے جنرل ریفرل اسپتال میں ملک کی ویکسی نیشن مہم کا آغاز کردیا ۔چینی ویکسین کی اپنی پہلی خوراک حاصل کرنے کے بعد رافینی نے تمام نائجیرین حتیٰ کہ نائجر میں رہنے والےغیر نائجیرین لوگوں سے بھی ویکسین لگانے کا مطالبہ کیا ،کیونکہ یہ ہماری آبادیوں کی صحت کے لئے انتہائی ضروری ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ یہ (مرض ) کیا کرتا ہے اور انسانوں کی زندگیوں کے لئے بھی یہ خطرہ در پیش ہے۔نائجر کے قائم مقام وزیر صحت احمد بوتو نے بتایا کہ ویکسین لگانے والےترجیحی گروپوں میں صحت سے متعلق کارکن ،صحت کے بنیادی مسائل کا شکار بزرگ افراد ، مہاجرین اور تارکین وطن افراد کو شامل کیا گیا ہے ۔چین کی جانب سے 21مارچ کوعطیہ کردہ نوول کرونا وائرس ویکسینز کی ایک کھیپ نیامے پہنچی تھی ۔نائجر نے نوول کرونا وائرس کے 5ہزار 1کیسز رپورٹ کئے ہیں ، جن میں 186 اموات ہوئیں اور 4ہزار590صحت یاب ہوگئے ہیں۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید
قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں، معاونت دشمنی تصور ہوگی: ایران
پاک افغان سرحد پر کامیاب کارروائیاں، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ
مری ایکسپریس وے پر وین میں آتشزدگی، 10 سیاح جھلس کر جاں بحق…..
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر