پارلیمنٹ ہاؤس میں سابق وزرا کے چیمبر سے نام کی تختیاں اُتاردی گئیں

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کے بعد سابق وزراء کی پارلیمنٹ ہاؤس میں چیمبر سے نام کی تختیاں اُتار دی گئی ہیں۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے نام کی تختیاں اُتاردی گئیں۔شیخ رشید کا آج رات لال حویلی کی بالکونی سے عمران خان سے اظہار یکجہتی کا اعلانسابق وزیرخزانہ شوکت ترین، اسدعمر، بابراعوان دیگر وزرا کے چیمبرز سے تختیاں اُتار دی گئی ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیا اور عمران خان کی ہدایت کے بعد پی ٹی آئی ارکان قومی سمبلی نے استعفے دیے۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر