مسافر کی طبعیت خراب ہونے پر بھارتی طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی (نیوز ڈیسک) مسافر کی طبعیت خراب ہونے پر بھارتی ایئر لائن کے طیارے نے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی، مگر مسافر کا پہلے ہی انتقال ہوچکا تھا۔تفصیلات کے مطابق شارجہ سے بھارتی شہر لکھنو جانے والی پرواز میں مسافر کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی، جس کے باعث بھارتی انڈیگو ایئر لائن کی پرواز 6 ای 1412 کو صبح پانچ بجے ہنگامی طور پر کراچی اتار لیا گیا تھا۔ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ ہنگامی طبی امداد دیئے جانے تک مسافر جہاز میں ہی انتقال کرچکا تھا، ضروری اقدامات کے بعد فلائٹ صبح 8 بجکر 36 منٹ پر احمد آباد کے لیے روانہ ہوگئی۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر