انڈونیشیا کی پولیس نے خودکش حملے کے بعد3مشتبہ دہشت گرد گرفتارکرلئے

جکارتہ(شِنہوا)انڈونیشیا کی پولیس نے کہاہے کہ اس کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ ڈینسُس 88نے صوبہ مغربی جاوا کے ضلع بیکاسی سے ایک مشتبہ دہشت گرد اور مشرقی جکارتہ کے انتظامی شہر کے ضلع کرامات جاتی سے دیگر2دہشت گرد گرفتارکرلئے ہیں۔بیکاسی میں ہونے والی گرفتاری پر جکارتہ پولیس کے چیف انسپکٹر جنرل فادیل عمران نے کہاکہ ہم نے بم اور دھماکہ خیزمواد کے مشتبہ مالک کو گرفتارکرلیاہے۔کرامات جاتی میں ایک شخص اور ایک عورت کو استعمال شدہ گاڑیوں کے شوروم والے گھر سے گرفتارکیاگیا۔دونوں کیسز میں مزیدتحقیقات جاری ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت
آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ سب سے آگے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے: رانا ثناء
پاکستان اور امریکا کی سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے: اسحاق ڈار
کل سے بارشوں کا نیا طاقتور سپیل داخل ہونے کا امکان، سیلاب کا خدشہ
امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج
میر پور ڈویژن کے انتخابات: ن لیگ 7 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کی 4 سیٹیں
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر