چین کا وبا کی روک تھام اور علاج کیلئے بڑا روایتی چینی طبی مرکز بنانے کامنصوبہ

بیجنگ(شِنہوا)چین نے وباکی روک تھام اورعلاج میں روایتی چینی طب کے استعمال پر توجہ کیلئے قومی سطح کا بڑا مرکز تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایاہے۔قومی ترقی واصلاحات کمیشن کے محکمہ سماجی ترقی کے ایک سینئر اہلکار سُن ژی چھنگ نے ایک پریس کانفرنس میں کہاکہ اس مرکز کودیگر کاموں کے ساتھ اہلیت کے اجتماع،وبائی امراض کی روک تھام اورعلاج کیلئے تکنیکی پروٹوکول مرتب کرنے،روایتی چینی طب تھراپی پرتحقیق کرنے اورمتعلقہ طبی سامان کو ذخیرہ کرنے کا کام سونپا جائے گا۔سُن نے کہاکہ توقع کی جارہی ہے کہ اس مرکز میں روایتی چینی طب استعمال کرکے نئی یا ابھرتی ہوئی وبائی امراض اورصحت عامہ کے دیگر کیسز کے پیش نظر تیزی سے ردعمل، روک تھام، قابو پانے اورعلاج کی صلاحیت میں اضافہ کیاجائے گا۔



  تازہ ترین   
بھارت سے ساولکوٹ ڈیم پر تفصیلات طلب، پانی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: دفتر خارجہ
بانی پی ٹی آئی کی بینائی صرف 15 فیصد باقی ہے: بیرسٹر سلمان صفدر
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ
ترلائی امام بارگاہ کے واقعے سے پوری قوم سوگوار ہے: وزیراعظم
ڈی آئی خان : دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد
وزیراعظم کا نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا نوٹس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر