روسی صدر نے کورونا وائرس کی ویکسین ٹی وی پر سب کے سامنے کیوں نہیں لگوائی؟

ماسکو (نیوز ڈیسک) :پوری دنیا میں روسی صدر کے کورونا ویکسین لگوانے کی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی ہے ۔ اور سوال اٹھایا جارہاہے کہ انہوں نے لائیو ٹی وی پر ویکسین کیوں نہیں لگوائی ۔روسی صدر ولادیمیر پوتن سے روسی ٹی وی کو انٹرویو میں اینکر نے سوال کیا کہ عوام کے سامنے کورونا ویکسین لگوانےکا انتخاب کیوں نہیں کیا؟ جیسا کہ دیگر عالمی رہنماؤں نے ٹیلی ویژن پر اپنی ویکسین براہ راست لگوائی .اس موقع پر انہوں نے “بندر” کی مثال دیتے ہوے کہا کہ جیسے وہ دوسروں کی کاپی کرتے ہیں میں ایسا نہیں کر سکتا. انہوں نے کہا کہ صرف اس وجہ سے کہ دوسرے عالمی رہنماؤں نے ٹی وی پر ویکسین لگوائی، مجھے ان کی پیروی کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے.



  تازہ ترین   
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت
آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ سب سے آگے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے: رانا ثناء
پاکستان اور امریکا کی سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے: اسحاق ڈار
کل سے بارشوں کا نیا طاقتور سپیل داخل ہونے کا امکان، سیلاب کا خدشہ
امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج
میر پور ڈویژن کے انتخابات: ن لیگ 7 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کی 4 سیٹیں
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر