آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے انتہائی اہم سیکیورٹی الرٹ جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکہ کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی نے اپنے آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کے لیے انتہائی اہم سیکیورٹی الرٹ جاری کر دیا۔فوربز کی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے صارفین کو زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایپل کی ویب کٹ براؤزر انجن میں ایک کمزوری کو دور کرنے کے لئے جلد سے جلد iOS 14.4.2 ڈاؤن لوڈ کریں۔ایپل کا کہنا ہے کہ اس خرابی کے باعث خطرناک ویب سائٹس آئی فون اور آئی پیڈ میں کراس اسکرپٹنگ کر سکتے ہیں۔کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ خرابی تمام آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کے پرانے ورژن کو استعمال کرنے والے صارفین میں موجود تھی جس کے ذریعے حملہ آور ان تفصیلات کو استعمال کرتے ہوئے صارفین کے ایپل ڈیوائسز پر حملہ کرتا تھا۔کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ خرابی تمام آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کے پرانے ورژن کو استعمال کرنے والے صارفین میں موجود تھی جس کے ذریعے حملہ آور ان تفصیلات کو استعمال کرتے ہوئے صارفین کے ایپل ڈیوائسز پر حملہ کرتا تھا۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر