الزائمر کی بیماری مردوں کی نسبت خواتین میں زیادہ تیزی سے بڑھتی ہے، تحقیق

سوئیڈن میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق الزائمر (انسانی یاداشت اور ذہنی صلاحیتوں کو متاثر کرنے والی بیماری) مردوں کی نسبت خواتین میں زیادہ تیزی سے پیش قدمی کرتی ہے۔ نسانی دماغ میں ٹائو اور بیٹا نام کے دو پروٹین جو کہ الزائمر کے مریضوں کے دماغ میں موجود ہوتا ہے اس میں سے ٹائو پروٹین خواتین میں زیادہ تیزی سے جمع ہوتا ہے۔سوئیڈن کی لوند یونیورسٹی میں کی گئی اس تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں اس وقت تین کروڑ سے زیادہ افراد الزائمر کی بیماری میں مبتلا ہیں اور اسے ڈیمنشیا (نسیان یا بھولنے کی بیماری) کی سب سے عام شکل بنادی ہے۔پہلی پروٹین جو الزائمر کی بیماری میں اضافہ کا سبب بنتی ہے وہ بیٹا ایمولولیڈ ہے، اور بیماری کے پہلے اسٹیج میں مرد و خواتین یکساں متاثر ہوتے ہیں۔جبکہ یاداشت میں خرابی یا نسیان کی بیماری بعد میں ہوتی ہے جو کہ ٹائو پروٹین کے بڑھنے سے ہوتی ہے اور اس تحقیق کے پہلے مصنف روبن اسمتھ کے مطابق یہ مردوں کے مقابلےمیں خواتین میں زیادہ تیزی سے بڑھتی ہے اور نتیجتاً الزائمر کی وجہ سے یادداشت کے مسائل مردوں کے مقابلے میں خواتین زیادہ پیدا ہوتے ہیں۔



  تازہ ترین   
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
وزیراعظم سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات، خضر فرہادوف کی خدمات کو سراہا
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر