سنا ہے عدم اعتماد تحریک کی کمر میں چُک پڑ گئی ہے، عالیہ حمزہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ کا کہنا ہے کہ سنا ہے عدم اعتماد کی تحریک کی کمر میں بھی چُک پڑ گئی ہے۔حکومت مخالف اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے عالیہ حمزہ نے کہا کہ اپوزیشن نے48 گھنٹوں میں تحریک عدم اعتماد لانےکے بلند و بانگ دعوے کیے تھے۔عالیہ حمزہ نے کہا کہ مفاد پرستوں کا ٹولہ کبھی بھی متحد نہیں ہو سکتا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ لگے ہاتھوں مولانا عدم اعتماد کا جنازہ بھی پڑھا دیں۔

 



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر