امریکا میں موسمیاتی کانفرنس ،صدر جوبائیڈن نے روسی و چینی صدور کو بھی دعوت دے دی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) : امریکا نے اپریل میں موسمیاتی تبدیلی روکنے کے حوالے سے عالمی کانفرنس طلب کرلی ۔ ورچوئل کانفرنس میں دنیاکے40 لیڈرزکو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ وائٹ ہاؤس کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ کانفرنس میں توانائی اور موسمیاتی تبدیلی سے متعلق معاشی فورم پرغور ہوگا۔موسمیاتی کانفرنس انٹرنیٹ پر براہ راست دکھائی جائے گی۔وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نےموسمیاتی کانفرنس میں روسی اورچینی صدرکومدعو کیا ہے۔ ورچوئل کانفرنس میں ترک صدر اردوان، سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز بھی شریک ہونگے۔ کانفرنس کے22اور23اپریل کےسیشن میں محدودتعدادمیں کاروباری،معاشی رہنمابھی شریک ہونگے۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر