مصر میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکراگئیں، 32 افراد ہلاک، 66 زخمی

مصر(نیوز ڈیسک)مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے جنوب میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکراگئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حادثے میں 32 افراد ہلاک جبکہ 66 زخمی ہوگئے، حادثے میں ٹرین کی کئی بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔ریلوے حکام نے بتایا کہ حادثہ ٹرین روکنے کے لیے ہنگامی چین کھینچنے کےباعث ہوا۔انھوں نے کہا کہ حادثہ ٹرین اچانک رکنے سے اس وقت ہوا جب پیچھے سے آنے والی ٹرین اس کھڑی ہوئی ٹرین سے ٹکرا گئی۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر