اسٹاک ایکسچینج میں رواں کاروباری ہفتے کی پہلی مثبت بندش

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں رواں کاروباری ہفتے کی پہلی مثبت بندش ہوئی ہے جہاں 100 انڈیکس 120 پوائنٹس اضافے کے ساتھ بند ہوا ہے۔ اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کی بندش پر 45 ہزار 132 پوائنٹس رہا۔کاروباری دن میں انڈیکس 475 پوائنٹس کے احاطے میں رہا، جبکہ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 45 ہزار 231 اور کم ترین 44 ہزار 756 رہی۔حصص بازار میں آج 18 کروڑ 63 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، جن کی مالیت 6 ارب 8 کروڑ روپے رہی۔کاروبار کی بندش پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 7 ہزار 702 ارب روپے ہے، جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 8 ارب روپے بڑھی۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک
ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم
روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی بحران کے حل میں مدد کی پیشکش
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم
آئی ایم ایف کا وسیع پیمانے پر فیول سبسڈی سکیم فوری ختم کرنے کا مطالبہ
پاکستان، بحرین کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر