عوامی جمہوریہ کوریا کانئےتیار کردہ میزائل لانچ کرنے کا اعلان

پیانگ یانگ (شِنہوا) عوامی جمہوریہ کوریا (ڈی پی آر کے) نے دو نئے تیار کردہ ٹیکٹیکل گائیڈڈ میزائل لانچ کر دیے ہیں ۔کوریا کے سرکاری مرکزی خبر رساں ادارے نے جمعہ کو رپورٹ دی کہ اکیڈمی برائے دفاعی سائنس نے اس لانچ کا انعقاد کیا اور جس طرح اس کی پُر اعتماد انداز میں پیش گوئی کی گئی تھی ، یہ لانچنگ بہت ہی کامیاب تھی ۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ نیا تیار کردہ نئی قسم کا ٹیکٹیکل گا ئیڈڈ پروجیکٹائل ہتھیاروں کا ایک ایسا نظام ہے جسے پہلے ہی تیار کیا گیا تھا اور ٹیکٹیکل گا ئیڈڈ پروجیکٹائل کی بنیادی ٹیکنالوجی کے استعمال سے وار ہیڈ کے وزن کو 2.5 ٹن تک بہتر بنایا گیا ہے ۔جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے جمعرات کو کہا کہ عوامی جمہوریہ کوریا نے مشرقی سمندر میں دو نامعلوم پروجیکٹائلز داغے ہیں ۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر