نہرسوئز میں پھنسے بحری جہاز کو نکالنے میں کئی ہفتےلگ سکتے ہیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکام نےخدشہ ظاہر کیا ہے کہ نہرسوئز میں پھنسے بحری جہاز کو نکالنے میں کئی ہفتے لگ سکتےہیں ۔عالمی تجارت کےلیےاہم ترین راستے مصر کی نہرسوئز میں دیوہیکل بحری جہاز ’ایورگیون ‘ کے مالک کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق بحری جہاز تیزہواؤں کے باعث ریت میں پھنس گیا ہے ۔عالمی تجارت کے راستے کو بلاک کرنے والےجہاز کو ہٹانےکےلیےٹگ بوٹ اور دیگر بھاری مشینری کی کوششیں فی الحال ناکام ثابت ہوئی ہیں۔ایک اندازے کے مطابق نہرسوئز کا راستہ بلاک ہونےکی وجہ سے تقریبا ایک سوپچاس جہاز اس انتہائی اہم گزرگاہ میں پھنسے ہوئے ہیں جبکہ ان جہازوں میں پیٹرولیم مصنوعات سمیت دیگر سامان تجارت موجود ہے۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر