ڈکیتی مزاحمت پر پاکستانی ڈرائیور کو قتل کرنے والی 2 امریکی بچیوں پر فرد جرم عائد

واشنگٹن (نیوز ڈیسک): امریکا میں دو بچیوں پر ایک پاکستانی ڈرائیور کو قتل کرنے کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی ہے،13 اور 15 سالہ دو لڑکیوں نے فوڈ دیلیوری کیلئے گاڑی چلانے والے 66سالہ پاکستانی ڈرائیور محمد انور کی گاڑی چھیننے کی کوشش کی تھی تاہم مزاحمت پر اس پر فائرنگ کردی جس سے وہ جاں بحق ہوگئے۔واشنگٹن ڈی سی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واردات کی کوشش نیشنل پارک کے باہر دوپہر کے اوقات میں کی گئی تھی۔محمد انور تین بچوں کا باپ تھاجس میں سے دو امریکا میں اور ایک پاکستان میں رہائش پذیر ہے۔دوسری جانب پولیس کاکہنا ہے کہ دونوں لڑکیاں واقعے کے بعد فرار ہوگئی تھیں لیکن انہیں نیشنل گارڈز کی مدد سے جلد ہی پکڑ لیا گیا تھا۔ پولیس کاکہنا ہے کہ جنوبی کیپیٹول اسٹریٹ کے قریب این اینڈ وان ایس ای میں محمد انور کی گاڑی شام ساڑھے 4 بجے چھیننے کی کوشش کی گئی تھی۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر