مودی کے دورہ بنگلادیش کے خلاف ڈھاکا میں احتجاج جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کے دورہ بنگلادیش کی مخالفت میں ڈھاکا میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ڈھاکا کے مقامی میڈیا کے مطابق ڈھاکا یونیورسٹی کیمپس میں مودی کے خلاف ریلی نکالی گئی، اس دوران مظاہرین نے گو بیک مودی کے بینرز تھام رکھے تھے۔ڈھاکا کے مقامی میڈیا کے مطابق ریلی کے منتظمین اور ایکٹوسٹ کیا جانب سے مودی کو فرقہ وارانہ دہشتگرد قرار دیا گیا ہے۔مظاہرین کا بھارتی وزیر اعظم سے متعلق کہنا ہے کہ دہشتگرد بنگلادیش کی یوم آزادی کے جشن کا حصہ نہیں ہونا چاہیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی کو بنگلادیش کے 50ویں یوم آزادی کی تقریبات کے لیے کل ڈھاکا جانا ہے۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر