سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید ایک مریض انتقال کرگیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ریاض سے سعودی وزارت صحت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 8 ہزار 856 ہوگئی ہے۔ سعودی وزارت صحت نے مزید بتایا کہ مملکت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 65 نئےکیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس طرح کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 50 ہزار 369 ہوگئی ہے۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 82 مریض صحتیاب ہوئے ہیں، جس کے بعد کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 5 لاکھ 39 ہزار 636 ہوگئی۔سعودی وزارت صحت کے مطابق 33 کورونا مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کو فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
ایران کو خطرہ ہوا تو عالمی انفراسٹرکچر خطرے میں پڑ سکتا ہے، پاسداران انقلاب
جڑواں شہروں میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، شہریوں کا انخلاء شروع
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
نوجوان پاکستان کا انمول سرمایہ اور روشن مستقبل کے معمار ہیں: صدر، وزیراعظم
امریکا کا گزشتہ سال فضائی حملوں میں 153 یمنی شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف
ٹرمپ نے امریکا کو ایک غیر ضروری اور خطرناک جنگ میں جھونک دیا: چک شومر
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر