لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران دو لڑکیوں سمیت 9 افراد اغوا

لاہور (نیشنل ٹائمز)لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دو لڑکیوں سمیت 9 افراد کو اغوا کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق اغوا کی وارداتیں لاہور کے مختلف علاقوں میں ہوئیں جہاں سے دو لڑکیوں اور 7 افراد کو اغوا کیا گیا۔پولیس کا بتانا ہےکہ لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن اور گوجر پورہ سے دو لڑکیوں کو اغوا کیا گیا۔پولیس کے مطابق ملت پارک،گلشن اقبال، چوہنگ، رائے ونڈ ،فیکٹری ایریا، ساندہ اورگرین ٹاؤن سے7 افراد کو اغوا کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ اغوا کے تمام واقعات کے مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ مسئلہ فلسطین قرار دیدیا
ایران نے امریکا کو اطلاع دی وہ مکمل تباہی کی حالت میں ہے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جو اتحاد نائن الیون کے بعد نظر آیا اس کی آج یوکرین کے دفاع کیلئے ضرورت ہے، شاہ چارلس
ایران کو آبنائے ہرمز کنٹرول کرنے کا پورا حق حاصل ہے: روس
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: تین ججوں کے تبادلوں کی منظوری دے دی گئی
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد چوکیوں کو تباہ کر دیا
متحدہ عرب امارات کا اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر