اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعظم عمران خان کے مداح عمر جرال نے وزیر اعظم عمران خان کا پورٹریٹ بنا ڈالا۔وزیراعظم عمران خان نے دماغ کے فالج میں مبتلا، 34 سالہ فنکار عمر جرال سے ملاقات کی۔وزیراعظم عمران خان کے مداح عمر جرال نے وزیر اعظم عمران خان کا پورٹریٹ بنا ڈالا۔وزیراعظم عمران خان نے دماغ کے فالج میں مبتلا، 34 سالہ فنکار عمر جرال سے ملاقات کی۔
معذور آرٹسٹ کا عمران خان کو پینٹنگز کا تحفہ



