وفاقی دارالحکومت میں جرائم کی صورتحال خطرناک ہوگئی، آئی جی اسلام آباد کےہمسائے میں ڈاکو دن دیہاڑے لوٹ مار کر کے فرار

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) وفاقی دارلحکومت میں جرائم کی صورتحال خطرناک ہوگئی۔ آئی جی اسلام آباد کے گھر سامنے والے گھر میں بھی ڈکیتی کی واردات ہوگئی۔ذرائع کے مطابق ڈاکو آئی جی ہاوس کے باہر تعینات سیکورٹی اہلکاروں کے سامنے داخل ہوئے۔ واردات پوش سیکٹر ایف سیون تھری کی گلی نمبر 63میں ہوئی۔ ڈاکو گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور لاکھوں روپے کی نقدی لوٹ کر فرارہوگئے۔ ڈاکو بلیک کلر کی گاڑی پر سوار ہو کر آئے اور گھر میں داخل ہوکر اہلخانہ کو باندھ کر لوٹ مار کی۔ واردات دن بارہ بجے ہوئی جبکہ وارادت کی اطلاع ملتے ہی پولیس حکام موقع پر پہنچ گئے۔ وارادت کے حوالے سے مزید تفصیلات حاصل کر رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کو فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
ایران کو خطرہ ہوا تو عالمی انفراسٹرکچر خطرے میں پڑ سکتا ہے، پاسداران انقلاب
جڑواں شہروں میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، شہریوں کا انخلاء شروع
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
نوجوان پاکستان کا انمول سرمایہ اور روشن مستقبل کے معمار ہیں: صدر، وزیراعظم
امریکا کا گزشتہ سال فضائی حملوں میں 153 یمنی شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف
ٹرمپ نے امریکا کو ایک غیر ضروری اور خطرناک جنگ میں جھونک دیا: چک شومر
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر