عالمی شہرت یافتہ ناول نگار نوال السعداوی انتقال کر گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مصر کی عالمی شہرت یافتہ ناول نگار اور تحریک نسواں کی رہنما نوال السعداوی قاہرہ میں انتقال کر گئیں۔ نوال السعداوی کی عمر نواسی برس تھی۔ مقامی میڈیا کے مطابق نوال السعداوی نے عرب دنیا اور خاص طور پر مصر میں خواتین کے حقوق کے لیے تمام عمر جدوجہد کی۔خبر ایجنسی کے مطابق خواتین کے حقوق کی جدوجہد کرنے پر انہیں جیل میں ڈالا گیا، قدامت پسندوں کی جانب سے انہیں دھمکیا ں بھی دی گئیں۔نوال السعداوی عرب خواتین یکجہتی ایسوسی ایشن کی بانی اور صدر تھیں، وہ عرب ایسوسی ایشن برائے انسانی حقوق کی شریک بانی تھیں۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر